مبداء حیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) پھپھڑے (کیونکہ ولادت کے بعد آثار حیات میں حرکت تنفس مقدم ہوتی ہے۔)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) پھپھڑے (کیونکہ ولادت کے بعد آثار حیات میں حرکت تنفس مقدم ہوتی ہے۔)